Faizan e Sahabiyat Ep 54 - Syeda Khadija Tul Kubra رضی اللہ عنہا Kay Fazail o Manaqib

Dec 27, 2012
Share

فیضان صحابیات میں ام المؤمنین حضرت سیدتنا خدیجہ الکبری رضی اللہ تعالی عنھا کے فضائل ومناقب پر خوبصورت مدنی پھولوں کا گلدستہ پیش خدمت ہے ۔ ام المؤمنین حضرت سیدتنا خدیجہ الکبری رضی اللہ تعالی عنھا کی دین اسلام کی ترویج واشاعت کے سلسلہ میں لازوال قربانیاں ، آقا دوجہاں صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی رفیقہ حیات ، ماں خاتوں جنت کی والدہ ماجدہ ، حسنین کریمین کی نانی جان رضی اللہ تعالی عنھا کی سیرت مطہرہ کے بارے میں مزید جاننے کےلیے اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔