Faizan-e-Sahabiyat Ep 66 - Seerat e Um e Salma

Apr 18, 2013
Share

حضرتِاُمِ سلمٰہرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا سے رضاعت کے متعلق سوال ہوا تو فرمایا رضاعت صرف وہ ہی ہے جو پنگھوڑے میں ہےدودھ چھڑانے سے پہلے پہلے۔آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا سے پنیرمتعلق سوال ہواتو فرمایا کہ چھری سے کاٹو اور اللہ کا نام لے کر کھالو۔