Faizan e Sahabiyat Ep 65 - Umm e Salma Ka Ilmi Maqam

Apr 11, 2013
Share

حضرتِاُمِ سلمٰہرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا کو اللہ عَزَّ وَجَلَّ ایسی شان سے نوازاتھا کہ صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان حاضرِخدمت ہو کرعلمی سوالات کیا کرتے تھے اور اپنے مسائل کا حل کیا کرتے تھے۔آپرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا چاشت کی آٹھ رکعتیں بیٹھ کرادا کیا کرتی تھیں۔