Islami zindagi Ep 11 - Hansi Mazaq

Sep 2, 2012
MP4
Share

ہنسی مذاق کی شریعتِ اسلامیہ میں کوئی پذیر آئی نہیں ہے یہ قابل ِ مذمت صفت ہے ۔قران پاک میں ہے کہ لوگوں کو چاہیے کہ کم ہنسیں اور زیادہ رویں۔ جبکہ ہمارے معاشرے میں comedy اور لوگوں کو ہنسانا ایک پروفیشن بن چکا ہے،لوگ ہنسانے کے باقاعدہ پیسے لیتے ہیں،لوگ اپنے غموں اور پریشانیوں کو مٹانے کیلئےہنسانے کے پیسے دیتے ہیں۔