Faizan e Aala Hazrat Ep 03 - Aala Hazrat Ka Ilmi Karnama

Nov 13, 2017
Share

مدنی چینل کا بہت ہی مقبولِ عام سلسلہ فیضانِ اعلیٰحضرت قسط نمبر3 ہوا،جس کا موضوع تھااعلیٰحضرت کاعلمی کارنامہ،اس سلسلے میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شورٰی کےنگران حاجی عمران عطاری اور دیگر مبلغین نے اعلیٰحضرت کےعلمی کارناموں پر مدنی پھول دیئے،مزید دیکھئے اس وڈیو کلپ میں۔