Qarz Ka Ajar Sadqay Ziada Kyon?? - Short Clip

Feb 18, 2017
Share

شبِ معراج نبی ِ پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ فرماتے ہیں میں نے جنت کے دروازے پر لکھا دیکھا ہےکہ صدقہ دس گنا اور قرض اٹھارہ گنا اجر رکھتا ہے تو میں نے کہا اے جبرئیل قرض کا اجر صدقے سے زیادہ کیوں ہے؟ تو جبرئیل عَلَیْہِ السَّلَام نےکہا سائل سوال کرتا ہے حالانکہ اس کے پاس مال ہو تا ہے جبکہ قرض صرف وہی لیتا ہے جس کوحاجت ہوتی ہے۔