Takabbur Say Bachiye

Feb 15, 2017
Share

محبتیں بانٹیں ، غمزدوں کو سینے سے لگاؤ ، کسی غریب کے دسترخوان پر دو نوالیں کھالو اس کا دل خوش ہوجائے گا ، تکبر سے بچو، آج عہددار ہو تو یہ نہ سمجھو کہ تم طاقتور بن گئے ہو ،کسی کو حقیر نہ سمجھو ، اپنے حسن ، اپنی دولت ، اپنے عہدے پر مت اتراؤ یہ سب آنے جانے والی چیزیں ۔ جی ہاں عبرت سے بھر پور مدنی پھولوں سے لبریز اس ویڈیوکو سنئے دل مچل جائے گا۔