Dua Main Nuqsan Ka Pehlu Nahi - Short Clip

Feb 15, 2017
Share

دعا کی اہمیت اور دنیا میں مانگنی جانے والی دعاؤں کے آخرت میں کیا ثمرات ہوں گے ، یہ جاننے کےلیے اس ویڈیو کو سنیئے اور دعا مانگتے جایئے کہ دعا میں سوائے فائدے کے کوئی نقصان نہیں ۔