Documentary - Maqam e Shuhada e Hunain رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین

May 16, 2015
Share

11شوال سن 8 ہجری میں غزوہِ حنین پیش آیا ۔اس جنگ میں شہید ہونے والوں کے مزارات مسجدِجعرانہ کے پیچھے کی جانب چند قدم کے فاصلے پرچار دیواری کے اندر موجود ہیں۔