Ghazab e Ilahi Ep 11 - Ghareebo Ka Mazaq Urana

May 2, 2015
Share

جنت اور جہنم کا آپس میں مباحثہ ہوا جہنم نے کہا مجھے ظالم اور متکبر لوگوں سے مزین کیا گیاہے۔کہیں ایسا نہ ہوکہ غریبوں کو حقیر جان کر زندگی بھر کی کمائی داؤ پر لگ جائے اپنی نیکیاں بچائے ،جنت نے کہا مجھے کمزور اور ضعیف لوگوں سے مزین کیا گیاہے۔حدیث ِپاک میں ہے میں جنت میں اکثر فقراء یعنی غریب لوگ جائیں گے۔